اسلام پورہ سے چور گینگ کے 3ملزم پکڑے گئے

اسلام پورہ سے چور گینگ کے 3ملزم پکڑے گئے

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس اسلام پورہ کی کارروائی،راہزنی وچوری کی وارداتوں میں ملوث الیاس عرف گنجا راہزن و چور گینگ کے 3ملزمان کوگرفتار کر لیا گیا۔گرفتار ملزمان میں گروہ کاسرغنہ الیاس عرف گنجا اور اس کے ساتھی اکبر خان اور عبدالرحمن عرف مانی شامل ہیں۔گرفتار ملزمان سے2موبائل فونز، LCD، طلائی زیورات، دیگر قیمتی اشیاء اور ناجائزاسلحہ برآمد کر لیا۔گرفتارسابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان کاشہر کے مختلف علاقوں میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -