لاہور کے وسیم اکرم نے پنجاب اوپن گرینڈ پرکس چیس سیریز جیت لی

لاہور کے وسیم اکرم نے پنجاب اوپن گرینڈ پرکس چیس سیریز جیت لی

  

ملتان(یواین پی)پنجاب اوپن گرینڈ پرکس چیس سیریز لاہور کے وسیم اکرم نے جیت لی، زوہیب گیلانی دوسرے نمبر جبکہ فیصل آباد کے طاہر اصغرتیسرے نمبر پر رہے۔

لاہور کے عامر کریم نے چوتھی، تنویر گیلانی نے 5ویں اور جام پور کے سبط علی نے چھٹی پوزیشن حاصل کی۔عبید ساتویں، صدیم لودھی 8ویں،حامد نویں اور نواز بیگ دسویں نمبر رہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -