آغا علی کانئے گانے ’میرا جہاں‘ کے ذریعے کشمیریوں کو خراج تحسین

    آغا علی کانئے گانے ’میرا جہاں‘ کے ذریعے کشمیریوں کو خراج تحسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)گلوکار و اداکار آغا علی نے اپنے نئے گانے ’میرا جہاں‘ کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا۔آغا علی نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی جس میں اْنہوں نے اپنے نئے گانے’میرا جہاں‘ کی ایک ویڈیو کلپ شیئر کی۔آغا علی کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو کلپ اْن کے نئے گانے’میرا جہاں‘کی ہے، گلوکار و اداکار نے اپنے اِس گانے کے ذریعے بھارتی ظلم و ستم کا شکار مقبوضہ کشمیر کے عوام کو خراج تحسین پیش کیا۔گلوکار نے اپنے اِس گانے میں دِکھایا ہے کہ کس طرح بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں پر ظلم کی انتہا کی ہوئی ہے۔
ور بے یارومددگار کشمیری کس طرح اپنے ہی گھروں میں قیدی بن کر رہ گئے اور نہ چاہتے ہوئے بھی بھارتی فوج کا تشدد برداشت کر رہے ہیں۔

مزید :

کلچر -