مزاح نگار و اداکار محمد ہمایوں کا اطہر شاہ خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزاح نگار و اداکار محمد ہمایوں کا اطہر شاہ خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) معروف مزاح نگار خاکہ نگار اور سٹیج اداکار محمد ہمایوں نے اطہر شاہ خان عرف جیدی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک بہت بڑے فنکار کے ساتھ انسان بھی تھے اور انہوں نے بے مثال کام کیا مجھے ان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا میں نے ان کو بہت نفیس انسان پایا محمد ہمایوں نے مزید کہا کہ انہوں نے جتنا بھی کام کیا اس کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا وہ پاکستان کا قیمتی سر مایہ تھے۔

مزید :

کلچر -