عائزہ خان کی ڈرامہ سیریل”پیارے افضل2“ بنانے کی خواہش

  عائزہ خان کی ڈرامہ سیریل”پیارے افضل2“ بنانے کی خواہش

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ عائزہ خان نے ڈرامہ سیریل”پیارے افضل2“ بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ایک مداح کے پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ ڈرامہ سیریل”پیارے افضل“ کا سیکوئل بننا چاہیے۔ ان دنوں وہ ڈرامہ سیریل”تھوڑا سا حق“ اور”مہر پوش“ میں دکھائی دے رہی ہیں۔یاد رہے کہ مذکورہ ڈرامہ اداکارہ کے کیرئیر کا ایک یادگار ڈرامہ تھا اس طرح کے مزید ڈراموں میں کام کرنے کی خواہش ہے۔

مزید :

کلچر -