مردان،لاک ڈاؤن کیخلاف ورزی پر دکانداروں کیخلاف کارروائی

  مردان،لاک ڈاؤن کیخلاف ورزی پر دکانداروں کیخلاف کارروائی

  

پشاور(سٹاف رپورٹر) صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی زیر نگرانی ضلع بھر میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی / پابندی کے باوجود دکانیں کھولنے کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر میڈم گل بانو نے پولیس کے ہمراہ مختلف بازاروں کا دورہ کیا۔حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر 6 افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ مزید گشت جاری ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -