حاجی رحم شیر خان عرف پہلوان مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

  حاجی رحم شیر خان عرف پہلوان مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

  

صوابی (بیورورپورٹ)سابق صوبائی وزیر و سابق ضلع ناظم اعلی صوابی شیر زمان شیر کے بھائی سماجی شخصیت حاجی رحم شیر خان عرف پہلوان مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ انہیں جمعہ کی صبح اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع شیر آباد جلبئی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم شمشیر امیر صاحب، خان شیر اور گل شیر کے بھائی جب کہ اے این پی کے رہنما اسد زمان شیر کے چچا اور عرفان شیر کے والد تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -