کوٹ ادو: فلور ملز پر چھاپہ‘ گندم کی 16ہزار بوریاں برآمد

  کوٹ ادو: فلور ملز پر چھاپہ‘ گندم کی 16ہزار بوریاں برآمد

  

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) ڈی ڈی ایفنے رحمت فلور ملز پر چھاپہ مارا 16 ھزار گندم کی بوری برآمد کرلی، گندم مختلف حصوں میں چھپائی گئی تھی، تفصیل کے مطابقڈی ڈی آیف بہرام شاہ نے گزشتہ روز رحمت فلور پر چھاہ مارااور موقع سے16 ہزار بوری گندم برآمد کر لی جو ملز کے مختلف حصوں میں چھپائی گئی تھی، ڈی ڈی ایف بہرام شاہ کے مطابق 13 ہزار بوری گندم فلور مل میں موجود تھی مزید ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے ریکارڈ چیک کرنے پر غیرقانونی سٹاک پر کاروائی ہوگی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -