لیاقت بلوچ کا دور ملتان‘ آج سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس‘ تجاویز تیار

      لیاقت بلوچ کا دور ملتان‘ آج سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس‘ تجاویز تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و صدر مجلس قائمہ سیاسی امور لیاقت بلوچ جنوبی پنجاب کے ایک روزہ دورے پرآج ملتان پہنچ رہے ہیں (بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

۔12:30بجے دن سیاسی کمیٹی ملتان ڈویژن کا اجلاس منعقد ہوگا اور4بجے شام ڈیرہ غازی خان کا ڈویژنل اجلاس ہوگا جبکہ بہاولپور ڈویژن کا اجلاس17مئی2020ء بروز اتوار کو صبح10:30بجے ہوگا۔ اجلاس میں جماعت اسلامی کے ضلعی امیر،ضلعی سیاسی کمیٹیوں کے صدر اور ضلعی سیکر ٹریز شریک ہونگے۔ اجلاس میں سیاسی صورتحال اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ، قومی وصوبائی انتخابات کیلئے تجاویز تیار کی جائی گی۔ ملتان میں 12:30بجے دن ”دارالسلام“ ملتان میڈیا سنٹر نزدکلمہ چوک میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
دورہ ملتان