عید پر وفاقی محکموں کی 5چھٹیاں

عید پر وفاقی محکموں کی 5چھٹیاں

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)عید کی تعطیلات پر وفاقی محکموں کے ملازمین 5چھٹیوں کا لطف اٹھائینگے ہفتہ، اتوار 23اور24کو ہفتہ وار تعطیل ہوتی ہے جبکہ عید پر 3تعطیلات(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

کی شنید ہے جس کی وجہ سے وفاقی سرکاری ملازمین5جبکہ صوبائی ملازمین4چھٹیوں سے لطف اندوز ہونگے۔

چھٹیاں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -