محکمہ ہائر ایجوکیشن نے2 ہزار کالج اساتذہ کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی

  محکمہ ہائر ایجوکیشن نے2 ہزار کالج اساتذہ کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن) محکمہ ہائر ایجوکیشن نے 2 کالج استاتذ کے لئے خوشخبری سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی نے 2000 کالج اساتذہ کو گریڈ(بقیہ نمبر47صفحہ6پر)

17 سے 18 میں ترقی دینے کی منظوری دے دی ہے، جس میں 1100 خواتین اور900 مرد لیکچرارشامل ہیں۔ ترقی پانے والے اساتذ کی تعیناتی کے حوالے سے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ڈی پی آئی کالجز کوکاغذی کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ تاہم اب محکمہ ہائر ایجوکیشن نے 2000 کالج استاتذہ کیلئے خوشخبری سنا دی ہے۔
ہائر ایجوکیشن