رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ ملکی ترقی‘ خوشحالی، کشمیر کی آزادی‘کرونا وائرس سے نجات کیلئے خصوصی دعائیں

  رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ ملکی ترقی‘ خوشحالی، کشمیر کی آزادی‘کرونا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان‘میلسی (سپیشل رپورٹر‘ نمائندہ پاکستان) ملک بھر کی طرح رمضان المبارک کا تیسرا جمعتہ المبارک عقیدت و احترام سے منایا گیا فررندان اسلام نے پاکستان کے (بقیہ نمبر35صفحہ7پر)

استحکام ترقی و خوشحالی کشمیریوں بھائیوں کی آزادی بیت المقدس کی بازیابی فلسطینوں کی کامرانی برما کے مسلمانوں کی ظلم سے نجات کیلئے دعائیں مانگیں اور کورونا وائرس کے خاتمے کے لئے خصوصی دعائیں مانگیں گئیں۔ ادھر یوم شہادت علی اور نماز جمعہ کے حوالے سے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے گزشتہ روز خصوصی صفائی مہم کے ذریعے شہر کی بڑی امام بارگاہوں اور مساجد کے طراف میں صفائی ستھرائی کی گئی،امام بار گاہوں میں جراثیم کش سپرے بھی کیا گیا۔امام بار گاہ چاہ بوہڑ والا اور سوتری وٹ میں صفائی اور سپرے کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔جامعہ مساجد کے اطراف کی سڑکوں پر سپرے اور چھڑکاؤ کیا گیا۔دوسری طرف شہر کی مرکزی شاہراؤں اور گرین بیلٹس کی بھی خصوصی صفائی کی جارہی ہے۔ دعائیں