شجاع آباد: صحافی پر کرونا وائرس کا حملہ‘حاجی صادق وینس نشتر منتقل

  شجاع آباد: صحافی پر کرونا وائرس کا حملہ‘حاجی صادق وینس نشتر منتقل

  

شجاع آباد (تحصیل رپورٹر) کرونا وائرس شجاع آباد پہنچ گیا سینئر صحافی حاجی صادق وینس کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا تفصیل(بقیہ نمبر49صفحہ6پر)

کے مطابق کرونا وائرس شجاع آباد پہنچ گیا شجاع آباد کے سینئر صحافی حاجی صادق وینس اپنی صحافتی خدمات دیتے ہوئے کرونا کا شکار ہوگئے اور ان کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آگیاان کو فوری طورپر نشترہسپتال داخل کرادیاگیا جہاں پر ڈاکٹروں نے ان کو وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا صحافی حاجی صادق نے اپنی صحافی برادری اور دوستوں سے جلد صحت یابی کے لیے دعاکی بھی اپیل کی ہے۔

منتقل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -