لاہور ہائی کورٹ‘ عدالتوں میں سماعت کیلئے ایس او پیز تبدیل

  لاہور ہائی کورٹ‘ عدالتوں میں سماعت کیلئے ایس او پیز تبدیل

  

ملتان ( خصو صی رپورٹر  ) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی بڑھتی صورتحال سے نمٹنے کے لئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عدالتوں میں سماعت کیلئے ایس او پیز تبدیل کردیے ہیں۔اس ضمن میں پولیس اہلکاروں کی(بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

عدالتی ریکارڈ کے بغیر عدالتوں میں پیش ہونے پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔ پولیس آفیسرز اور گورنمنٹ آفیسرز کورٹ لاء آفیسرز کے بغیر عدالتوں میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ ہائیکورٹ کے ان پرسن طلبی کے بغیر کسی بھی سائل کو کمرہ عدالت میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔ عدالتوں میں ججز، وکلاء، سائلین اور عدالتی عملہ کو کورونا وائرس سے بچانے کے لئے ایس او پیز جاری کیے گئے ہیں۔

ایس او پیز

مزید :

ملتان صفحہ آخر -