بھارت کا آبی حملہ‘ دریائے ستلج میں پانی‘ انتظامیہ متحرک‘ مختلف علاقوں کی مانیٹرنگ

بھارت کا آبی حملہ‘ دریائے ستلج میں پانی‘ انتظامیہ متحرک‘ مختلف علاقوں کی ...

  

وہاڑی(بیورورپورٹ +نمائندہ خصوصی)بھارت کی طرف سیددریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے بیٹ کے علاقوں میں ریڈالرٹ جاری کر دیا ہے دریائے ستلج میں ہیڈاسلام کے مقام پراس وقت پانی کی سطح اگرچہ کم ہے لیکن گزشتہ رات بھارت کی طرف سے آبی جارحیت کی گئی اوردریا ستلج میں اچانک پانی چھوڑدیاگیاہے سیلاب کے خطرے کے پیش نظر وہاڑی انتظامیہ الرٹ ہوگئی ہے اور سیلابی علاقوں کی صورت حال پرنظررکھے ہوئے ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -