شاہ جمال گیسٹرو سے خاتون جاں بحق

  شاہ جمال گیسٹرو سے خاتون جاں بحق

  

شاہ جمال(نمائندہ پاکستان)گیسٹرو کے باعث پچیس سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔بیٹ قائم شاہ کی رہائشی 25سالہ صائمہ جو کہ گیسٹرو کا شکار تھی اسے رورل ہیلتھ سنٹر شاہ جمال لایا گیا جو دوران طبی امداد جاں بحق ہو گئی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -