کالے یرقان کا حملہ‘ خاتون ہسپتال میں جاں بحق

  کالے یرقان کا حملہ‘ خاتون ہسپتال میں جاں بحق

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ) کالے یرقان میں مبتلا 35 سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی، تفصیل کے مطابق خانپور کی رہائشی 35 سالہ بشیراں بی بی کو کالے یرقان میں (بقیہ نمبر39صفحہ6پر)

مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہوپائی اور دم توڑگئی۔

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -