پولیس اہلکار کے گھر ڈکیتی نقدی و زیورات غائب

  پولیس اہلکار کے گھر ڈکیتی نقدی و زیورات غائب

  

میرپورخاص (بیورورپورٹ) پولیس اہلکار کے گھر میں چوری وہ سونے کے زیورات سے محروم ہوگیا۔بتایا جاتا ہے کہ سپاہی امجد علی جٹ کی ڈیوٹی حمید پورہ کالونی کی طرف لگی ہوئی تھی اور سیٹلائیٹ ٹاون نے اپنے مکان میں تالا لگاکر گیا ہوا تھا کہ نامعلوم چور تالا توڑ کر گھر میں گھس گئے اور الماری میں رکھے ہوئے ستر ہزار کیش اور دو تولہ سونے کے زیورات لے کر غائب ہوئے سپائی امجد علی جٹ کی فریاد پر متعلقہ تھانے میں ایف آئی آر دج کرادی گئی ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -