خیبر پختونخوا میں سرکاری محکموں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں

خیبر پختونخوا میں سرکاری محکموں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں
خیبر پختونخوا میں سرکاری محکموں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سرکاری محکموں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا میں ہفتے میں 4 دن کاروبار کھلے اور 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔ 18 مئی سے تمام ٹرانسپورٹ کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

خیبر پختونخوا میں پٹرول پمپس بھی نئے اعلان کے بعد 24 گھنٹے کھلے رہیں گے جبکہ بیوٹی سیلونز اور حجام کی دکانیں ایس او پیز کے ساتھ جمعے سے اتوار تک کھلی رہیں گی۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -