نیب کاسابق صدرسندھ بینک طارق حسن کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

نیب کاسابق صدرسندھ بینک طارق حسن کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
نیب کاسابق صدرسندھ بینک طارق حسن کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق صدرسندھ بینک طارق حسن کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق نیب نے درخواست موقف اختیار کیا کہ ملزم نے دیگرملزمان کےساتھ مل کر اختیارات کاناجائزاستعمال کیا، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ہائی کورٹ کے حکم میں قانونی سقم ہیں،طارق حسن کی ضمانت منسوخ کی جائے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -