میو ہسپتال میں کورونا کے مزید4 مریض انتقال کرگئے

میو ہسپتال میں کورونا کے مزید4 مریض انتقال کرگئے
میو ہسپتال میں کورونا کے مزید4 مریض انتقال کرگئے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)میو ہسپتال میں کورونا کے مزید4 مریض انتقال کرگئے،میوہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 62 ہو گئی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق سی ای او ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ میو ہسپتال میں کورونا کے مزید4 مریض انتقال کرگئے،میوہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 62 ہو گئی ۔ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاکہ جاں بحق ہونے والے افراد دیگر موذی امراض میں بھی مبتلا تھے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -کورونا وائرس -