پی آئی اے کی خصوصی پرواز257 پاکستانیوں کو عراق سے لے کر اسلام آباد پہنچ گئی

پی آئی اے کی خصوصی پرواز257 پاکستانیوں کو عراق سے لے کر اسلام آباد پہنچ گئی
پی آئی اے کی خصوصی پرواز257 پاکستانیوں کو عراق سے لے کر اسلام آباد پہنچ گئی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ایئر لائن(پی آئی اے) کی خصوصی پرواز257 پاکستانیوں کو عراق سے لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز257 پاکستانیوں کو عراق سے لے کر اسلام آباد پہنچ گئی،تمام مسافروں کو راولپنڈی اور اسلام آباد کے ہوٹلوں میں قرنطینہ کیا جائے گا،بغداد سے آئے مسافروں کے کورونا ٹیسٹ بھی کئے جائیں گے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آنے کی صورت میں بھی 15 دن قرنطینہ کیا جائے گا ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -