گلوکارہ نازیہ حسن اور زوہیب حسن کے والدانتقال کر گئے

گلوکارہ نازیہ حسن اور زوہیب حسن کے والدانتقال کر گئے
گلوکارہ نازیہ حسن اور زوہیب حسن کے والدانتقال کر گئے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گلوکارہ نازیہ حسن اور زوہیب حسن کے والد انتقال کر گئے،زوہیب حسن نے فیس بک پر والد کے ہمراہ بچپن کی تصویر شیئر کی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق گلوکارہ نازیہ حسن اور زوہیب حسن کے والد بصیر حسن انتقال کر گئے،زوہیب حسن نے فیس بک پر والد کے ہمراہ بچپن کی تصویر شیئر کی ،زوہیب حسن نے فیس بک پر والد کیلئے الوداعی پیغام بھی لکھا۔

مزید :

تفریح -