کورونا لاک ڈاﺅن، بیرون ملک پھنسے 23 ہزار پاکستانی واپس پہنچ چکے لیکن ہر ہفتے مزید کتنے پاکستانیوں کو لایاجائے گا؟ اعلان ہوگیا

کورونا لاک ڈاﺅن، بیرون ملک پھنسے 23 ہزار پاکستانی واپس پہنچ چکے لیکن ہر ہفتے ...
کورونا لاک ڈاﺅن، بیرون ملک پھنسے 23 ہزار پاکستانی واپس پہنچ چکے لیکن ہر ہفتے مزید کتنے پاکستانیوں کو لایاجائے گا؟ اعلان ہوگیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک)معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ ہر ہفتے 11 سے 12 ہزار پاکستانیوں کو واپس لایا جائے گا۔ جمعہ کو وزیراعظم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معیدیوسف نے کہا کہ اب تک بیرون ملک پھنسے 23ہزار سے پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جاچکا ہے‘ہم نے اپنی پالیسی میں تبدیلی کی ہے جس کے تحت فوری طور پر مسافروں کا ٹیسٹ کیا جائے گا اور ٹیسٹ کے لیے 48 قرنطینہ کی شرط ختم کردی گئی ہے‘ پالیسی میں تبدیلی سے وطن پہنچنے والے مسافروں کی ٹیسٹنگ میں اضافہ ہوگا‘48 گھنٹے قرنطینہ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -