ساحر علی بگا کی خوبصورت آواز میں نعت رسول ﷺ ریلیز

ساحر علی بگا کی خوبصورت آواز میں نعت رسول ﷺ ریلیز
ساحر علی بگا کی خوبصورت آواز میں نعت رسول ﷺ ریلیز

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے معروف گلوکار و موسیقار ساحر علی بگا نے اپنی خوبصورت آواز میں پڑھی گئی نعت رسول ﷺ ریلیز کردی۔

ساحر علی بگا نے " دل نبی ﷺ پر نثار کرتے ہیں" کے عنوان سے  حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بارگاہ اقدس میں نذرانہ عقیدت پیش کیا ہے ۔ ان کی یہ نعت  پی ٹی وی ہوم پر ریلیز کی گئی ہے۔ یہ نعت سہروردی نے لکھی ہے جبکہ اس کی موسیقی علامہ اقبال کے نواسے یوسف صلاح الدین نے ترتیب دی ہے۔ ساحر علی بگا کی آواز میں آپ بھی یہ نذرانہ عقیدت سنیں۔

مزید :

تفریح -علاقائی -پنجاب -لاہور -