اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ 17مئی کو کرنے کا اعلان کردیا

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ 17مئی کو کرنے کا اعلان کردیا
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ 17مئی کو کرنے کا اعلان کردیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے کہا ہے کہ عید کی چھٹیوں اور لاک ڈاﺅن کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ 17 مئی کو کیا جائیگا۔اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔واضح رہے کہ عید الفطر کی چھٹیوں کی وجہ سے یہ فیصلہ نہیں کیا گیا تھا ۔

مزید :

قومی -