ٹریفک حادثہ کا زخمی دم توڑگیا

 ٹریفک حادثہ کا زخمی دم توڑگیا

  

لاہور (کرائم رپورٹر)نشتر کے علاقہ صوفیا آباد میں ہونیوالے ٹریفک حادثے کا زخمی دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا جاں بحق ہونے والا میٹرو بس کا ملازم تھا جاں بحق ہونیوالا شخص ڈیوٹی کے بعد گھر جا رہا تھا کہ نشے میں دھت کار سوار نے کچل دیا اچھرہ چوہدری کالونی کا رہائشی تھا. ورثاء نے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ 

مزید :

علاقائی -