یمنی زیدی نے احسن خان کو بہترین اداکار قرار دیدیا

 یمنی زیدی نے احسن خان کو بہترین اداکار قرار دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ یمنیٰ زیدی نے احسن خان کو بہترین اداکار قرار دیا ہے۔ یمنیٰ زیدی نے کہا کہ جب انہوں نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا تو وہ احسن خان سے بہت متاثر تھیں اور ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے ان کی اداکارانہ صلاحیتوں کی بھی قائل ہوگئیں۔ان کا ایک سوال پر کہنا تھا کہ احسن خان بہترین اداکار کے ساتھ ساتھ ایک اچھے انسان بھی ہیں جو اپنے جونیئرز کا بہت خیال رکھتے ہیں۔کے ساتھ کام کرتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں۔

مزید :

کلچر -