اداکاری کے ساتھ میزبانی بھی کررہا ہوں، اشفاق

  اداکاری کے ساتھ میزبانی بھی کررہا ہوں، اشفاق

  

لاہور (فلم رپورٹر)اداکار و ماڈل انوسنٹ اشفاق نے کہا ہے کہ میں ان دنوں مختلف ٹی وی پراجیکٹس میں اداکاری کرنے کے ساتھ ساتھ ایک ٹی وی شو کی ہوسٹنگ بھی کررہا ہوں۔ ہمارے ملک میں نوجوان فنکاروں کو صلاحیت کے اظہار کیلئے بہت کم مواقع ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی فنکاروں کو بالی ووڈ میں برابری کی سطح پر کام کرنے کا معاہدہ کرنا چاہیے تاکہ معیاری ڈرامہ بن سکیں۔

مزید :

کلچر -