پاکستان کیلئے کھیلنا میرے لئے باعث فخر ہے، افشاں نورین

پاکستان کیلئے کھیلنا میرے لئے باعث فخر ہے، افشاں نورین

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ویمن ہاکی ٹیم کی کھلاڑی افشاں نورین نے کہا کہ پاکستان کے لئے کھیلنا میرے لئے باعث فخر ہے او ر بطور کھلاڑی میری کوشش ہے کہ میں ٹیم کی جانب سے ہر میچ میں  زیادہ سے زیادہ گول کروں اور ریکارڈ قائم کروں منفرد کھیل ہمیشہ میری اولین ترجیح رہی ہے افشاں نے کہا کہ ہاکی سے بچپن کا لگاؤ ہے اورجب ٹیم میں میری سلیکشن ہوئی تو اس وقت جو خوشی ہوئی وہ بیان سے باہر ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -