عالمی رہنما اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے کردار ادا کریں، محمد صلاح

عالمی رہنما اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے کردار ادا کریں، محمد صلاح

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
قاہرہ (یواین پی)مصر سے تعلق رکھنے والے فٹبالر محمد صلاح نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی رہنمافلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے کرداراداکریں، بس اب بہت ہوگیا معصوم فلسطینیوں کا قتل عام بند کیا جائے فٹبالر محمد صلاح نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فلسطین میں جاری اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف اپنے پیغام میں کہا کہ عالمی رہنما فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے کرداراداکریں، یقینی بنایاجائے کہ تشدداورمعصوم فلسطینیوں کاقتل عام بنداب بند ہوجانا چایہئے۔