ملینگا کی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم میں واپسی کا امکان 

ملینگا کی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم میں واپسی کا امکان 

  

  

کولمبو (یواین پی) سابق سری لنکن فاسٹ باؤلر لسیتھ مالنگا کی آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم میں واپسی کا امکان ہے چیف سلیکٹر پرامودیا وکرما سنگھے نے کہا کہ لسیتھ مالنگا ہمارے پلان کا حصہ ہیں اور ان سے مختصر فارمیٹ کے دوروں سمیت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے بات چیت کی جائیگی دوسری جانب ملینگا نے کہا کہ اگر ان کو ٹیم میں شامل کیا گیا تو عمدہ پرفارمنس میری ترجیح ہوگی ہمیشہ عمدہ کھیلنے کی کوشش کی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -