ایک یا دو پرفارمنس کی بنیاد پر سلیکشن کا معیار درست نہیں، وہاب

    ایک یا دو پرفارمنس کی بنیاد پر سلیکشن کا معیار درست نہیں، وہاب

  

 لاہور(سپورٹس رپورٹر) فاسٹ بولر وہاب ریاض نے سلیکشن پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے ان اقدامات پر روشنی ڈالی جو ملک میں کھلاڑیوں کی بہتر پرفارمنس کا باعث بن سکتے ہیں۔ 35 سالہ وہاب ریاض نے دعویٰ کیا کہ صرف ایک یا دو پرفارمنس کی بنیاد پر کھلاڑیوں کے اچھے یا برے ہونے کا فیصلہ کرنا پاکستان میں معمول ہے کیوں کہ ہم نے بھی بطور کھلاڑی کچھ غلطیاں ضرور کی ہیں لیکن میرے خیال میں مجھ سمیت سمیت کسی اور کھلاڑی کو بھی صرف ایک دو پرفارمنس کی بنیاد پر اچھا یا برا کہنا ٹھیک نہیں ہوگا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -