آئرش محکمہ صحت کے آئی ٹی سسٹم پر سائبر حملہ،ہیکرز نے تاوان مانگ لیا

  آئرش محکمہ صحت کے آئی ٹی سسٹم پر سائبر حملہ،ہیکرز نے تاوان مانگ لیا

  

 آئرلینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)آئرش محکمہ صحت کے آئی ٹی سسٹم پر سائبر حملہ ہوا ہے۔ہیکرز نے ویب سائٹ پر قبضہ کر کے تاوان مانگ لیا۔ آئرش وزیراعظم نے ہیکرز کو تاوان دینے سے انکار کردیا ہے۔آئرلینڈ کے مقامی میڈیا نے روس، چین یا شمالی کوریا پر اس سائبر حملے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔

سائبر حملہ

مزید :

صفحہ اول -