وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے 2شوال کے  چاند کی تصاویر شیئر کردیں 

وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے 2شوال کے  چاند کی تصاویر شیئر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


،اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے 2شوال کے چاند کی تصاویر شیئر کردیں،وزارت کی جانب سے شیئر کردہ تصاویر کے ساتھ لکھا گیا ہے کہ اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں 2 شوال المکرم کے چاند کا مشاہدہ لاکھوں لوگوں نے کیا۔
وزارت مذہبی امور

مزید :

صفحہ اول -