اسرائیل کی حمایت،برطانیہ کے لارڈگولڈسمتھ بیان واپس لینے پر مجبور 

 اسرائیل کی حمایت،برطانیہ کے لارڈگولڈسمتھ بیان واپس لینے پر مجبور 

  

  لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ لارڈ گولڈاسمتھ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے بیان کے بعد اسرائیل کی حمایت میں دیاگیا بیان واپس لینے پر مجبورہوگئے۔برطانوی میڈیاکیمطابق لارڈ گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیاپر جاری بیان میں کہا تھا کہ کوئی بھی ملک کسی بھی تنظیم کی جانب سے معصوم شہریوں پر حملیبرداشت نہیں کرسکتا تو اسرائیل کیوں کرے؟ان کیبیان کیبعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بیان میں کہا تھا کہ اسرائیل اور فلسطین پیچھے ہٹتیہوئیتحمل کا مظاہرہ کریں،برطانیہ کو شہریوں کی اموات پر گہری تشویش ہے،کشیدگی میں فوری کمی چاہتیہیں۔برطانوی وزیراعظم کیبیان کیبعد لارڈ گولڈ اسمتھ کو اسرائیل کی حمایت میں دیاگیابیان مجبوراً ڈیلیٹ کرنا پڑ گیا۔ 

گولڈاسمتھ

مزید :

صفحہ آخر -