ہوائی، بحری جہازوں،کشتیوں کی درآمد 78 فیصد کم

  ہوائی، بحری جہازوں،کشتیوں کی درآمد 78 فیصد کم

  

اسلام آباد  (اے پی پی)بحری جہازوں اور کشتیوں کی درآمدات میں مارچ 2021 کے دوران ہوائیں 77.57فیصد کمی ہوئی ہے۔  ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق مارچ 2021 کے دوران درآمدات کا حجم 1.8 ارب روپے تک کم ہو گیا جبکہ فروری 2021 کے دوران درآمدات کا حجم 8 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح فروری 2021 کے مقابلہ میں مارچ 2021 کے دوران ہوائی، بحری جہازوں اور کشتیوں کی قومی درآمدات میں 6.2 ارب روپے یعنی 77.57 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید :

کامرس -