شبقدر‘ چنگ چی کی ٹکر سے 1 شخص جاں بحق‘ دوسرا زخمی

شبقدر‘ چنگ چی کی ٹکر سے 1 شخص جاں بحق‘ دوسرا زخمی

  

شبقدر(تحصیل رپورٹر)  شبقدر مٹہ روڈ پر سوزوکی اور چنگ چی کے ٹکر سے ایک شخص جان بحق اور ایک زخمی۔تفصیلات کے مطابق شبقدر مٹہ روڈ پر موران کورونہ کے قریب سوزوکی اور چنگ چی کے ٹکر سے سوزوکی میں سوار شکیل احمد ولد محمد اشرف بعمر26 سال سکنہ ڈاگئی ملاخان شاہ عالم جان بحق جبکہ چنگ چی ڈرائیور سلمان ولد سفیراللہ سکنہ مٹہ نشان باغ شدید زخمی ہوا۔ پولیس نے سوزوکی ڈرائیور سلمان ولد محمد اجمل کی مدعیت میں چنگ چی ڈرائیور سلمان ولد سفیراللہ کے خلاف رپورٹ درج کرکے سلمان ولد سفیراللہ کو زخمی حالات کو گرفتار کرلیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -