یونیورسٹی کیمپس پشاور کے  مساجد میں عید کی نماز ادا کی گئی 

یونیورسٹی کیمپس پشاور کے  مساجد میں عید کی نماز ادا کی گئی 

  

پشاور (سٹی رپورٹر) یونیورسٹی کیمپس پشاور کے مساجد میں عید کی نماز ادا کی گئی اس موقع پر مساجد کے باہر سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے جبکہ عید کے نماز کے موقع پر ایس او پیز کا بھی خیال رکھا گیا  یونیورسٹی کیمپس پشاور کی  انتظامیہ کی جانب سے مساجد کے باہر تعینات کیمپس سیکورٹی اہلکار اور پولیس اہلکاروں میں کھانابھی تقسیم کیا گیا ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -