آئی جی پی ڈاکٹر ثنا ء اللہ عباسی نے  بہترین کارکردگی پر ہنگو پولیس کے  افسران کو تعریفی اسنا د سے نوازا 

آئی جی پی ڈاکٹر ثنا ء اللہ عباسی نے  بہترین کارکردگی پر ہنگو پولیس کے  ...

  

ہنگو(بیورو رپورٹ)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ ڈاکٹر ثنا ء اللہ عباسی نے بہترین کارکردگی پر ہنگو پولیس کے افسران کو تعریفی اسنا د سے نوازا اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب ڈی ائی جی کوہاٹ محمد ظفر علی کے دفتر میں منعقدہ ہوا تقریب کے دوران ائی جی ڈاکٹر ثنا ء اللہ عباسی نے بہترین کارکردگی پر ڈی پی او اکرام اللہ خان ڈی ایس پی سٹی عرفان اللہ، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر شفیق خان،ڈی ایس پی ٹل سعاد ت خان ایس ایچ او ہنگو انسپکٹر ولایت خان  ایس ائی مجاہد حسین کو تعریفی اسنا د سے نواز۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -