ڈاکٹر ہشام انعام للہ خان زمونگ کور پشاور  میں رہائش پذیر بے سہارا بچوں سے ملے 

 ڈاکٹر ہشام انعام للہ خان زمونگ کور پشاور  میں رہائش پذیر بے سہارا بچوں سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے عید کے پہلے دن ہمراہ صوبائی وزیر سماجی بہبود ڈاکٹر ہشام انعام للہ خان زمونگ کور پشاور میں رہائش پذیر بے سہارا بچوں سے ملے اور ان میں عیدی اور تحائف تقسیم کئے۔وزیر اعلی نے ان بچوں کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلی۔یہ عید میں ان بے سہارا بچوں کے نام کرتا ہوں، یہ ریاست کے اور ہم سب کے بچے ہیں، ان کا بھر پور خیال رکھا جائے گا، محمود خان۔پوری امت مسلمہ اور قوم کو عید کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں،ملک میں پہلی دفعہ ایک ہی دن عید الفطر پوری قوم کے لئے خوشی کی بات ہے،محمود خان کا میڈیا سے بات چیت نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کی پر زور مذمت کرتا ہوں، پوری قوم فلسطینیوں کی سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گی۔ وزیر اعلی شہری عید کے موقع پر کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے کو یقینی بنائیں، صاحب ثروت لوگ عید کے موقع پر اپنے اردگرد نادار اور کمزور لوگوں کا خاص خیال رکھیں اور انہیں عید کی خوشیوں میں شریک کریں۔