آوارہ کتوں کے حملے، 7افراد شدید زخمی 

آوارہ کتوں کے حملے، 7افراد شدید زخمی 

  

 رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)آوارہ کتوں کے حملے جاری ہیں 24 گھنٹوں کے دوران 2 کمسن بچوں سمیت 7 افراد کو کاٹ کر شدید زخمی کر دیا۔ تفصیل کے مطابق چک 4 کا 7 سالہ کامران کوٹ قطب کی 10 سالہ ورشا بی بی بستی لڈھا آرائیں کا 15 سالہ درشن (بقیہ نمبر3صفحہ6پر)

جی اقبال آباد کی 15 سالہ تانیہ لیاقت پور کا 45 سالہ تاج دین 20 سالہ محمد اصغر نیازی کالونی کی 30 سالہ صائمہ بی بی کو گلی سے گزرنے کے دوران آوارہ کتوں نے حملہ کر دیا اور انہیں کاٹ کر شدید زخمی کر دیا ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

آوارہ کتے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -