چین کا خلائی مشن مریخ پر لینڈ کرگیا

چین کا خلائی مشن مریخ پر لینڈ کرگیا

  

 بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے سرکاری میڈیا نے خلائی مشن کے مریخ پر لینڈ کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔چین کا خلائی مشن مریخ کی سطح کے نیچے پانی اور زندگی کے امکانات کا جائزہ لے گا۔یاد رہے کہ چند روز قبل چین کے خلائی مشن کا ملبہ مالدیپ کے جزیزے کے قریب گرا تھا تاہم اس میں خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا تھا۔ 

چین

مزید :

پشاورصفحہ آخر -