ہزاروں پردیسیوں کی آج سے واپسی شروع

ہزاروں پردیسیوں کی آج سے واپسی شروع

  

 ملتان (  نیوز  رپورٹر  )عیدالفطر کی تعطیلات کا آج آخری دن ہوگا، سرکاری، نیم سرکاری اور پرائیویٹ اداروں میں کام کرنیوالے ہزاروں شہری آج دیگر شہروں میں واپسی شروع کریں گے۔ ڈی سی ملتان کی جانب سے ٹرانسپورٹرز کی جانب سے اوورچارجنگ روکنے کیلئے سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کو ہنگامی(بقیہ نمبر21صفحہ6پر)

 بنیادوں پر اڈوں پر گاڑیوں کی چیکنگ شروع کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

واپسی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -