خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری  و نجی یونیورسٹیز اور کالجز کی  تعطیلات میں توسیع کا اعلان کر دیا 

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری  و نجی یونیورسٹیز اور کالجز کی  تعطیلات میں ...

  

پشاور (سٹی رپورٹر) خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری و نجی یونیورسٹیز اور کالجز کی تعطیلات میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا مکی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی حکومت کے ہدایات کی روشنی میں کورونا کے حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے نجی و سرکاری کالجز اور ینویورسٹیز کی چھٹیوں میں 23مئی تک توسیع کی گئی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -