سیاسی، سماجی شخصیات کی افتخار نذیر، حاجی عطاء  الرحمن، چوہدری ضیاء الرحمن سے ملاقات، الحاج  نذیر احمد کی وفات پر فاتحہ خوانی، تعزیت کااظہار 

سیاسی، سماجی شخصیات کی افتخار نذیر، حاجی عطاء  الرحمن، چوہدری ضیاء الرحمن ...

  

 ٹھٹھہ صادق آ باد (نامہ نگار)ایم پی اے ڈاکٹر محمد افضل ایم پی اے چوہدری احسان الحق ایم پی اے یزمان منڈی۔آفتاب کھچی چودھری عبدالجبار سابقہ تحصیل ناظم یزمان منڈی۔میاں جہانگیر۔شوکت سنپال  ٹھٹھہ صادق آباد۔ چوہدری علی محمد سندھوسمیت سیاسی(بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

 وسماجی شخصیات نے چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی دفاعی پیداوار چوہدری افتخار نذیر، رکن صوبائی اسمبلی جہانیاں حاجی عطا الرحمن سے ملاقات کی اور، وائس چیئرمین ضلع کونسل خانیوال چوہدری ضیا الرحمن سے ان سے ان کے والد الحاج نذیر احمد مرحوم کی وفات پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے تعزیت کا اظہار کیا اور دعائے مغفرت کی اس موقع پر سابقہ  ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی جہانیاں رانا فیاض احمد چوہدری عبداللہ رائیں۔چوہدری اصغر رندھاوا۔عبدالسلام گجر۔چوہدری عبداللہ سندھو۔ملک الطاف حسین ڈانگرا۔چوہدری شہزاد فیصل۔پیر ببی شاہ سجادہ نشئیں حضرت زاہرہ پیر سرکار۔حاجی صدیق ملانہ۔رانا مرتضی۔قاسم علی۔را معین اسلام۔محمد فتاب اقبال رائیں۔ابوبکر ملانہ۔فیصل حمید چوہان۔جعفر کمبوہ۔سیٹھ محمد اکرام شامی۔چوہدری مقصود رندھاوا۔چوہدری فیاض طفیل کونسلر۔سیٹھ اکرام شامی. سردار محمد جٹ. عدنان رحمانی. چوہدری اسلم کمبوہ. چوہدری ظفراللہ گجر. جام اعجاز سٹھار.مہراسلم.طیب ساجد.رنگین خان۔حمید خان۔گل اعظم خان۔فاروق خان۔عثمان خان۔مقصود خان۔سردار محمد جٹبھی موجود تھے۔۔

تغریت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -