کالعدم تحریک لبیک کے مولانا محمد احمد، مولانا  شبیر احمد فردوسی بہاولپور جیل سے آزاد 

 کالعدم تحریک لبیک کے مولانا محمد احمد، مولانا  شبیر احمد فردوسی بہاولپور ...

  

 حاصل پور (نمائندہ پاکستان)تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی(بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

 گرفتاری کے بعد نقص امن کے تحت گرفتار ہونے والے حاصل پور کے دو جید  مولانا محمد احمد نقشبندی اور مولانا بشیر احمد فردوسی کو گزشتہ روز سنٹرل جیل بھاول پور سے رہا کر دیا گیا رہائی کے بعد حاصل پور پہنچنے پر ان کا بھاول پور روڈ پر دربار پھاٹک پر تحریک لبیک کے کاکنوں اور معززین شہر نے شاندار استقبال کیا اور ریلی کی صورت میں مین بازار لایا گیا رہائی پانے والے علمائے کرام کا جگہ جگہ ہر چوک میں پرتپاک استقبال کیا گیا ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی اور ہار ڈالے گئے استقبالی ریلی مین بازار پہنچی تو وہاں پر علاقہ کے معززین نے بھر پور استقبال کیا اور اختتامی دعا کرائی گئی..

شبیر احمد فردوسی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -