پی پی کے بانی رکن ممتاز قانون دان  ملک ارشاد رسول انتقال کرگئے، نشتر  سے ملحقہ قبرستان میں سپرد خاک 

پی پی کے بانی رکن ممتاز قانون دان  ملک ارشاد رسول انتقال کرگئے، نشتر  سے ...

  

ملتان (سٹی رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رکن ممتاز قانون دان سابق صدر ڈسڑکٹ بار ملتان ملک

(بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

 ارشاد رسول انتقال کر گئے۔ مرحوم سٹی صدر پیپلز پارٹی ملتان شہر ملک نسیم لابر کے بھائی اور پیپلز پارٹی وومن ونگ جنوبی پنجاب کی سیکرٹری کوارڈینیشن سعیدہ جمال لابر کے بہنوئی تھے نماز جنازہ میں ایم پی اے ملک سلیم لابر،خواجہ رضوان عالم، ملک شکیل لابر، مرزا عزیز اکبر بیگ،شیخ محمد فہیم ایڈووکیٹ،وسیم ممتاز ایڈووکیٹ، حافظ اللہ ڈتہ کاشف بوسن، اطہر شاہ بخاری، اشرف خان، فہیم ممتاز، الطاف ابرھہیم ایڈووکیٹ،دؤادونیس  ایڈووکیٹ،خالد حنیف لودھی، بشیر انصاری، ملک جمال لابر، ایم سلیم راجہ،چوہدری یاسین، میر احمد کامران مگسی،ڈاکٹر فہیم لابر، اورنگزیب خان، ڈاکٹر تراب، سید عارف شاہ،عبدالروف لودھی،رمضان کمبوہ،اعجاز مڈو،اشرف قریشی سمیت وکلا پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور معززین نے شرکت کی بعد ازاں مرحوم کو نشتر سے ملحقہ قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا۔

ارشاد رسول

مزید :

ملتان صفحہ آخر -