سینئر صحافی ایم ایچ ضیائی کا انتقال‘ نمازجنازہ  میں جرنلسٹس‘سماجی شخصیات کی شرکت

 سینئر صحافی ایم ایچ ضیائی کا انتقال‘ نمازجنازہ  میں جرنلسٹس‘سماجی شخصیات ...

  

 ملتان (سٹی رپورٹر)سینر صحافی ایم ایچ ضیائی علالت کے باعث انتقال کر گئے ھیں مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز مسجد جنازہ گاہ منظور آباد میں ادا کی گئی جس میں عزیز اقارب کے علاؤہ سینر صحافیوں سردار ظفر اللہ خان مظہر جاوید سیال خلیل بھٹی سیعد اللہ درانی دل محمد خان حافظ (بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

عرفان احمد  عمرانی ندیم حیدر اعظم جہانگیر مظفر اویسی سمیت دیگر نے بھی شرکت کی بعد ازاں مرحوم کو قبرستان منظور آباد میں سپرد خاک کیا گیا شیخ فہیم ایڈووکیٹ اور شمع بناسپتی حفیظ گھی اینڈ جزل ملز کے مینجر مارکیٹینگ عمران اعظمی مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سوگواران سے اظہار تعزیت کیا ھے۔

صحافی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -