عزیز ہوٹل:گردن پرڈورپھرنے سے 50سالہ شہری جاں بحق

عزیز ہوٹل:گردن پرڈورپھرنے سے 50سالہ شہری جاں بحق

  

 ملتان (  خصو صی رپورٹر  ) عید الفطر کے موقع پر  شہر میں پتنگ بازی عروج پر رہی پولیس کنٹرول کرنے میں ناکام گزشتہ عزیز ہوٹل کے قریب گیلانی فلائی اوور پر گردن پر ڈور پھرنے سے 50سالہ شخص جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق کریم نواز نامی شخص موٹر سائیکل پر گیلانی فلائی اوور کی طرف جارہاتھا کہ گردن پر ڈور پھرنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا ریسکیو 1122 نے لاش کو  نشر سردخانے منتقل کر دیا ہے جبکہ متعلقہ پولیس نے کاروائی شروع کر دی ہے۔(بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

بعدازاں جبکہ تھانہ جلیل آباد کے علاقے میں ڈور پھرنے سے شہری کے جاں بحق ہونے کا معاملہسی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ نے وقوعہ کا نوٹس لے لیتے ہوئے ایس ایچ او جلیل آباد کو معطل کردیا اور متعلقہ ڈی ایس پی سے وضاحت طلب کرلی  اس کے علاوہ شہر بھر میں پتنگ بازی کی روک تھام کے لیے ٹیمیں تشکیل دے کر بڑے پیمانے پر کریک ڈان کا حکم دے دیا  شہریوں سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ پتنگ بازی کی روک تھام کے لیے پولیس کا ساتھ دیں اور اس حوالے سے بذریعہ 15 پولیس کو اطلاع دے کر ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

شہری جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -